جمشید دستی کیس میں سنسنی خیز موڑ
سرگودھا(آئی این پی )انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرکرتے ہوئے انہیں دوبارہ جیل منتقل کردیا ، پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان اور ان کے حامیوں کی پنجاب پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی دستی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ۔تفصیلات… Continue 23reading جمشید دستی کیس میں سنسنی خیز موڑ









































