دوسرے بین الاقوامی فوٹو گرافی مقابلے کا آغاز ،اگر آپ بھی حصہ لینا چاہتے ہیں تو اپنی تصاویر بھیجیں،تفصیلات جاری
اسلام آباد(آئی این پی )دوسرے بین الاقوامی فوٹو گرافی مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے ، یہ دلچسپ اور بین الاقوامی فوٹو گرافی کے مقابلوں کے سلسلہ کی ایک کڑی ہے ، اس مقابلے کا انعقاد 20سے31جولائی تک ہوگا جبکہ کیمرہ مینوں کی جانب سے تصاویر کو بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔ مقابلہ… Continue 23reading دوسرے بین الاقوامی فوٹو گرافی مقابلے کا آغاز ،اگر آپ بھی حصہ لینا چاہتے ہیں تو اپنی تصاویر بھیجیں،تفصیلات جاری











































