گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری،زبردست اعلان کردیاگیا
لاہور ( این این آئی) محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے 31 جولائی تک گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ایکسائز آفس میں ٹوکن… Continue 23reading گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری،زبردست اعلان کردیاگیا











































