22لاکھ کا معاملہ،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر شیخ رشید سے جھگڑنے والے نور اعوان کا کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے 22لاکھ روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کرنیوالے ملک نوراعوان نے کہا ہے کہ تاحال رکن اسمبلی نے اْنہیں رقم ادانہیں کی بلکہ مقدمہ کرادیا۔وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز کی جے آئی ٹی کے روبروپیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے باہر… Continue 23reading 22لاکھ کا معاملہ،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر شیخ رشید سے جھگڑنے والے نور اعوان کا کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف











































