اسحاق ڈار کے اثاثہ جات 15 سال میں 93 لاکھ روپے سے کتنے کروڑ تک پہنچے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی کی رپورٹ میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے اثاثوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 15 برس میں اسحٰق ڈار کے اثاثوں میں 91 گنا اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار… Continue 23reading اسحاق ڈار کے اثاثہ جات 15 سال میں 93 لاکھ روپے سے کتنے کروڑ تک پہنچے؟









































