میرے وزیراعلیٰ بننے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں‘ رانا ثنا اللہ
لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ شہباز شریف وزیراعلیٰ ہیں اور وہی وزیر اعلیٰ رہیں گے میرے متعلق اڑائی جانے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ مجھے وزیراعلی بنانے کی باتیں نہ… Continue 23reading میرے وزیراعلیٰ بننے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں‘ رانا ثنا اللہ