پاکستان کے معروف وکیل نے جمشید دستی کا مقدمہ لڑنے کا اعلان کردیا
ملتان (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ جمشید دستی کا مقدمہ خود لڑوں گا ،جے آئی ٹی میں شریف برداران کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔حکمران غیر جمہوری رویے اپنا رہے ہیں جس کی زندہ مثال جنوبی پنجاب کا… Continue 23reading پاکستان کے معروف وکیل نے جمشید دستی کا مقدمہ لڑنے کا اعلان کردیا