عائشہ گلالئی،ایاز صادق نے تردید کردی،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے ترجمان نے مائزہ حمید رکن قومی اسمبلی کی جانب سے دیئے گئے اس بیان کی تردید کی ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے عائشہ گلالئی کے معاملے پر پارلیمنٹری وویمن کاکس کو تحقیقات کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ سپیکر… Continue 23reading عائشہ گلالئی،ایاز صادق نے تردید کردی،حیرت انگیزانکشافات











































