دانیال عزیز کو وزارت تو مل گئی لیکن ساتھ ہی بڑا ہاتھ بھی ہو گیا؟نواز شریف سے روٹھ گئے
اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کھل کر دفاع کرنے والے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز مطالبہ پورا نہ ہونے پر ناراض ہوگئے‘ وفاقی وزارت مانگی تھی مملکت کی وزارت مل گئی‘ احتجاجاً ایوان صدر حلف اٹھانے نہ آئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading دانیال عزیز کو وزارت تو مل گئی لیکن ساتھ ہی بڑا ہاتھ بھی ہو گیا؟نواز شریف سے روٹھ گئے











































