عائشہ گلا لئی کو ایسی سیاسی جماعت نےپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی جو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھی!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلہ لئی کی دھماکہ دار پریس کانفرنس کے بعد ابھی تک یہ وااضح نہیں ہو سکا کہ وہ کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گی ۔تاہم ان کو مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے پارٹی میں شمولیت کے فون آنے شروع ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی یوتھ ونگ… Continue 23reading عائشہ گلا لئی کو ایسی سیاسی جماعت نےپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی جو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھی!!









































