نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہو رآمد (ن) لیگ نے بڑا قدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا!!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی لاہور آمد پر بھر پور قوت شو کرنے کا فیصلہ کر لیا ،سابق وزیر اعظم مری سے براستہ موٹروے لاہور آئیں گے ،انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہو رآمد (ن) لیگ نے بڑا قدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا!!









































