جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا ہے ۔ افغان سفارتکار کے گیارہ ماہ کے بیٹے کو نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔پشاور میں افغان سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری فواد انوارے کے گیارہ ماہ کے بیٹے میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ،ڈینگی کی تصدیق کے بعد ان کے بیٹے کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ،واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے اب تک پچیس

افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…