’’اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ‘‘ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں شدید سبکی ۔۔ وجہ کیا نکلی؟
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کو منگل کو قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایوان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سخت تنائو رہا تحریک انصاف کے رکن حامد الحق نے کورم کی نشاندہی کردی ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے… Continue 23reading ’’اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ‘‘ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں شدید سبکی ۔۔ وجہ کیا نکلی؟











































