منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے گرایاگیا، ملزم کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  جولائی  2017

گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے گرایاگیا، ملزم کے حیرت انگیزانکشافات

مری(این این آئی) گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ میں آخری زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤں بنواڑی میں تین روز قبل ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ کا آخری زخمی… Continue 23reading گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے گرایاگیا، ملزم کے حیرت انگیزانکشافات

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری

datetime 1  جولائی  2017

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی) راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران میرپورخاص، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن فاٹا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری

سینئر خاتون صحافی کو بجلی کی تار سے گلا گھونٹ کر قتل کیاگیا،ملزم گرفتار ،افسوسناک انکشافات

datetime 1  جولائی  2017

سینئر خاتون صحافی کو بجلی کی تار سے گلا گھونٹ کر قتل کیاگیا،ملزم گرفتار ،افسوسناک انکشافات

کراچی ( این این آئی )کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سینئر صحافی زیبا برنی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔مقتولہ کو ڈکیتی مزاحمت پر موت کے گھاٹ اتارا گیا ۔ایڈیشنل آئی جی نے اچھی کارکردگی پر پولیس اہلکاروں کے لیے ایک لاکھ روپے اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا… Continue 23reading سینئر خاتون صحافی کو بجلی کی تار سے گلا گھونٹ کر قتل کیاگیا،ملزم گرفتار ،افسوسناک انکشافات

معروف عالم دین انتقال کرگئے

datetime 1  جولائی  2017

معروف عالم دین انتقال کرگئے

کوئٹہ (این این آئی)مولانا عبدالھادی اخندزادہ انتقال کرگئے مولنااحمد جان اخندزادہ عف پیر فنائی بابا کے صاحبزادے جوکہ مولنا عبدالباقی، اخندزادہ، عبدالعلی اخندزادہ ،منظور احمد شاہ اخندزادہ کے بھائی مولنا اسلم اخندزادہ، فضل احمد اخندزادہ اور مسعود احمد شاہ اخندزادہ ،نذیر احمد ،مولوی نورزمان کے چچااور عبدالوارث اخندزادہ کے والد مولنا عبدالھادی اخندزادہ مختصر علالت… Continue 23reading معروف عالم دین انتقال کرگئے

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پرعمران خان کا شدید ردعمل،حکومت کے ساتھ ساتھ فوج پر بھی برس پڑے

datetime 1  جولائی  2017

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پرعمران خان کا شدید ردعمل،حکومت کے ساتھ ساتھ فوج پر بھی برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب سیاسی و عسکری قیادت کے تعاون کی شرمناک داستان ہے،یہ کتاب سے معلوم ہوا4 افراد کے سفاک قاتل کو کیسے سیاسی اور عسکری قیادت نے مل کر بچایا۔ ہفتہ کو عمران خان نے سماجی رابطے… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پرعمران خان کا شدید ردعمل،حکومت کے ساتھ ساتھ فوج پر بھی برس پڑے

سید صلاح الدین احمد کی پرہجوم پریس کانفرنس ،امریکہ، بھارت اور اسرائیل کوچیلنج کردیا

datetime 1  جولائی  2017

سید صلاح الدین احمد کی پرہجوم پریس کانفرنس ،امریکہ، بھارت اور اسرائیل کوچیلنج کردیا

مظفرآباد(آئی این پی)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ دنیا کے امن کو تہہ و بالا کرنیوالے امریکہ، بھارت اور اسرائیل سب سے بڑے دہشتگرد ہیں، ہم اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حق خودارادیت کی جدوجہد کررہے ہیں، مجھ جیسے فریڈم فائیٹر کو صرف بھارت… Continue 23reading سید صلاح الدین احمد کی پرہجوم پریس کانفرنس ،امریکہ، بھارت اور اسرائیل کوچیلنج کردیا

چوہے ‘ بچھو اور سانپ ،جان سے مارنے کی دھمکیاں،جمشیددستی کے ساتھ کیا ہورہاہے؟سنگین الزامات ،لیگل ٹیم کے سامنے جیل میں بیان

datetime 1  جولائی  2017

چوہے ‘ بچھو اور سانپ ،جان سے مارنے کی دھمکیاں،جمشیددستی کے ساتھ کیا ہورہاہے؟سنگین الزامات ،لیگل ٹیم کے سامنے جیل میں بیان

سرگودھا (آئی این پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ اوراسیر رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے جیل انتظامیہ پر ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ جیل میں چوہے ‘ بچھو اور سانپ چھوڑے گئے ‘ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے سربراہ شاہد گوندل ایڈووکیٹ کو… Continue 23reading چوہے ‘ بچھو اور سانپ ،جان سے مارنے کی دھمکیاں،جمشیددستی کے ساتھ کیا ہورہاہے؟سنگین الزامات ،لیگل ٹیم کے سامنے جیل میں بیان

پانامہ کیس ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 1  جولائی  2017

پانامہ کیس ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی ،جے آئی ٹی کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی عزیز طارق شفیع آج(اتوارکو)تیسری بار پیش ہونگے جبکہ 3جولائی کو وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز،4جولائی کو حسین… Continue 23reading پانامہ کیس ،فیصلے کی گھڑی آگئی

تھانے میں ’’پنجاب پولیس‘‘ نے میرا کیا حشر کیا؟ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں دلچسپ انکشافات

datetime 1  جولائی  2017

تھانے میں ’’پنجاب پولیس‘‘ نے میرا کیا حشر کیا؟ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں دلچسپ انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریمنڈ ڈیوس جس نے چھ سال قبل لاہور میں دو نوجوانوں کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، قتل کے باوجود انہیں رہا کر دیا گیا تھا، ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ میری رہائی میں نواز شریف، آصف علی زرداری، اس وقت کے ڈی جی آئی… Continue 23reading تھانے میں ’’پنجاب پولیس‘‘ نے میرا کیا حشر کیا؟ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں دلچسپ انکشافات