عاصمہ جہانگیر نے وزیر اعظم کوبھی انتباہ کردیا
لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ،وکلاء سمیت کوئی بھی قانون سے بالادست نہیں اور کسی کو عدالتوں کے سامنے پیش ہونے سے انکار بھی نہیں کرنا چاہیے ، پہلے وکیلوں سے بدتمیزی ہوتی تھی آج ججز سے ہو رہی… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے وزیر اعظم کوبھی انتباہ کردیا











































