ن لیگ کے اہم رہنما بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
حافظ آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وائس چیئرمین ضلع کونسل حافظ آباد رائے قمرالزمان کھرل بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جس پر ایس ڈی او گیپکو نے انکے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کروادیا ایس ڈی او گیپکو سب ڈویژن نمبر ۲ حافظ آباد… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے