اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو دِل کا دورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل‎

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ ایکسپرٹ کو دل کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے رکن قومی اسمبلی عبدالعلیم خان کے اہم ساتھی اور پارٹی رکن شعیب صدیقی دل کے عارضہ میں مبتلا جس کے بعد انہیں فوراً ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کی طبیعت بہتر ہے۔ الیکشن 2013 میں سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کے بھانجے میاں محسن لطیف

کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور سینٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کے انتہائی اہم ساتھی شعیب صدیقی کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں فوراً ہسپتال پہنچایا گیا۔  جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے ان کی طبیعت کو بہتر قرار دیا ہے اور ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ انہیں ہلکے درجے کا دل کا دورہ پڑا ہے۔ ادھر ان کے ہارٹ اٹیک کی خبر سنتے ہی تحریک انصاف کے ورکر اور رہنما جوق در جوق ہسپتال پہنچنے لگے۔ شعیب صدیقی کو جلسہ ارینج کرنے کا ایکسپرٹ کہا جاتا ہے اور طبیعت میں ناسازی کی وجہ بھی پارٹی کیلئے بہت زیادہ ان کی تگ و دو تھی۔ شعیب صدیقی عة پارٹی سے لگاﺅ اور جلسوں کیلئے کی جانے والی محنت کو چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی تقریروں میں بھی سراہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…