نواز شریف کی (ن) لیگ کے پارٹی معاملات میں دخل اندازی، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں بینچ نے تحریک انصاف، عوامی تحریک اور نیاز انقلابی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن نے تینوں درخواستیں یکجا کر دیں۔ پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے وکیل بابر اعوان نے موقف اختیار کیا کہ نا اہلی کے بعد نوازشریف نے… Continue 23reading نواز شریف کی (ن) لیگ کے پارٹی معاملات میں دخل اندازی، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا











































