ٹرمپ دھمکیاں دینے سے پہلے جان لے کہ ہم ۔۔! آصف علی زرداری شدیدمشتعل ،کھری کھری سنادیں
لاہور ( این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف جو چاہتا تھا وہی ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا لیکن وہ دھمکیاں دینے سے پہلے جان لیں کہ یہ پاکستان ہے اور ہم مسلمان ہیں، پاکستانیوں کی قربانیاں امریکیوں سے کہیں زیادہ ہیں ، اگر امریکہ پاکستان کے ساتھ حساب… Continue 23reading ٹرمپ دھمکیاں دینے سے پہلے جان لے کہ ہم ۔۔! آصف علی زرداری شدیدمشتعل ،کھری کھری سنادیں











































