تحریک انصاف کے اہم رہنما کو دِل کا دورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ ایکسپرٹ کو دل کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے رکن قومی اسمبلی عبدالعلیم خان کے اہم ساتھی اور پارٹی رکن شعیب صدیقی دل کے عارضہ میں مبتلا جس کے بعد انہیں فوراً ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کو دِل کا دورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل











































