آصف علی زرداری نے لاہور میں بیٹھ کراپنا کام دکھاناشروع کردیا،پیپلزپارٹی میں شمولیت کے دھڑا دھڑ اعلانات
لاہور( این این آئی )اہم سیاسی شخصیات اور مختلف برادریوں کے سربراہوں نے سابق صد رآصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات نتاشہ دولتانہ کے مطابق 25 سے زائد شخصیات نے بلاول ہاؤس لاہور… Continue 23reading آصف علی زرداری نے لاہور میں بیٹھ کراپنا کام دکھاناشروع کردیا،پیپلزپارٹی میں شمولیت کے دھڑا دھڑ اعلانات











































