این اے 120کاضمنی انتخاب ،فوج کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے حوالے سے ریٹرننگ افسر کی ریکوزیشن الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئی ، ضمنی انتخابات کے لئے ساڑھے تین لاکھ بیلیٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے ریٹرننگ افسر… Continue 23reading این اے 120کاضمنی انتخاب ،فوج کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی











































