کراچی (این این آئی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے عید الاضحی پر اندرون ملک کرایوں میں 25فیصد کمی کردی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافراس خصوصی رعایت سے30 اگست سے مستفید ہوں گے۔5 فیصدکمی کااطلاق کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ،ملتان اور فیصل آبادکے مسافروں پرہوگا۔کرایوں میں25 فیصدکمی 02ستمبر سے3 ستمبرتک ہوگی۔کوئی مسافرٹکٹ میں تبدیلی کاخواہشمندہوتواسیبکنگ تبدیلی چارجزادا کرناہوں گے۔
عیدالاضحی کاتحفہ،پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری



















































