سکولوں میں سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ میں تبدیلی، نیا شیڈول جاری
لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے پبلک سکولوں میں سالانہ امتحانات کی ترمیم شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بیشتر امتحانات عید سے قبل مکمل کر لیے جائیں گے۔محکمہ تعلیم کے مطابق سالانہ امتحانات کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا،نئی ڈیٹ شیٹ کے تحت پانچویں جماعت تک کے تمام امتحانات عید… Continue 23reading سکولوں میں سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ میں تبدیلی، نیا شیڈول جاری










































