آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی ٗبڑی مقدار میں اسلحہ بر آمد
راولپنڈی (این این آئی)آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے خفیہ معلومات پر گراندانی، کوہلو ، غازی نالہ اچ نصیرآباد میں آپریشن کیا ۔ایف سی… Continue 23reading آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی ٗبڑی مقدار میں اسلحہ بر آمد











































