نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کرانے والے لیگی اراکین پارلیمنٹ کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی فیصلے کے بعد پارٹی صدر منتخب کرانے والے لیگی اراکین پارلیمان کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے اور لاہور رجسٹری میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو نے درخواست میں موقف اختیار… Continue 23reading نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کرانے والے لیگی اراکین پارلیمنٹ کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر











































