شہر یار آفریدی کو بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔شہر یار آفریدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ شہر یار آفریدی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن… Continue 23reading شہر یار آفریدی کو بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا