’’نواز شریف نا اہل‘‘ اب (ن) لیگ کو کیا کرنا چاہئے ؟ ’باغی‘ جاوید ہاشمی کا حیران کن مشورہ
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ نظیر کے طور پر پیش نہیں کیا جائے گا۔ن لیگ صرف نوازشریف کو بچانے کی جنگ نہ لڑے بلکہ انہیں اداروں کو بچانے کی جنگ لڑنی… Continue 23reading ’’نواز شریف نا اہل‘‘ اب (ن) لیگ کو کیا کرنا چاہئے ؟ ’باغی‘ جاوید ہاشمی کا حیران کن مشورہ