چوہدری نـثار کے غائب ہونے کی خبرنے لیگیوں کا سارا جوش و خروش ٹھنڈا کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی شروع ہوچکی ہے جو اس وقت اسلام آباد زیرو پوائنٹ پہنچ چکی ہے ۔ ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دیتے وقت طے ہوا تھا کہ نواز شریف کی گاڑی سابق وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے اہم رہنما چوہدری نـثار ڈرائیو کریں… Continue 23reading چوہدری نـثار کے غائب ہونے کی خبرنے لیگیوں کا سارا جوش و خروش ٹھنڈا کر دیا