یہ شخص ڈی جی آئی ایس پی آر کا ترجمان بنا ہوا ہے، اسے روکاجائے،رانا ثناء اللہ نے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید ڈی جی آئی ایس پی آر کا ترجمان بنا ہوا ہے، شیخ رشید آئی ایس پی آر کے بیان کو اپنے معنی پہناتے ہیں، شیخ رشید کو دو ٹوک الفاظ میں اس عمل سے روکا جائے،سابق وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading یہ شخص ڈی جی آئی ایس پی آر کا ترجمان بنا ہوا ہے، اسے روکاجائے،رانا ثناء اللہ نے بڑا مطالبہ کردیا











































