ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اللہ کریم کے فضل و احسان سے میرا منی ٹریل آج ہر لحاظ سے مکمل ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مانگی گئی تمام اضافی دستاویز آج جمع کروا دی ہیں۔ یہ بات چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سماجی رابطے کی سائیٹ پر اپنے جاری کردی ایک پیغام میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی عمدگی سے دستاویزی ریکارڈ سنبھالے رکھنے پر جمائما کا بھی شکرگزار ہوں۔

چھ سو بہتر ہزار پاؤنڈز کا مکمل ریکارڈ اب سپریم کورٹ کے سامنے موجود ہے۔نواز شریف نے قطری کے جعلی خط کے علاوہ 300 ارب کی منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ میرے ایک دوست نے اس سارے منظر نامے پر ہلکے پھلکے انداز میں تبصرہ کیا ہے کہ اگر وہ میری جگہ ہوتا تو اس کی سابق اہلیہ شریفوں سے پیسے لیتی اور مجھے جیل بھجوا دیتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…