بینظیربھٹو کے قتل کا اصل مجرم کون ہے؟آصفہ اور بختاور نے اہم شخصیت پر الزام عائد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں آصفہ بھٹو زر داری اور بختاور بھٹو زر داری نے اپنی والدہ کے قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 10 سال بعد بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا جس… Continue 23reading بینظیربھٹو کے قتل کا اصل مجرم کون ہے؟آصفہ اور بختاور نے اہم شخصیت پر الزام عائد کردیا