جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

خدا کا واسطہ ہے ! شہباز شریف نے ہاتھ جوڑ دئیے، حیرت انگیز صورتحال

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) سخت مزاج کے حامل سمجھے جانے والے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جوشیلے کارکنوں کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ، مسلسل نعرے بازی پر مسکراہتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کارکن مسلسل نعرے بازی کرتے رہے جس پر شہباز شریف نے اپنے مزاج کے مطابق پہلے سختی دکھائی اور روایتی انداز میں ہاتھ کے اشاروں سے بھئی بس کر

دیں کہتے ہوئے بیٹھنے کا اشارہ کیا لیکن کارکنوں نے ان کی ایک نہ سنی جس پر شہباز شریف مسکرا دئیے ۔ شہباز شریف کی تقریر کے دوران کارکن مسلسل نعرے لگاتے رہے اور ایک موقع پر شہباز شریف نے کہا خدا کا واسطہ ہے اور کارکنوں کے سامنے ہاتھ جوڑ دئیے ۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے نعروں کا مقصد یہ ہے کہ میں اب گلی محلوں میں کیوں نہیں آتا ۔ میں بجلی کے منصوبے لگا رہا تھا لوگاٹھیں اور چھوارے نہیں بیچ رہا تھا جس پر شرکاء نے زبردست قہقہہ لگایا ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…