احسن اقبال دادا بن گئے،پوتے کا نام بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال داد ابن گئے، احسن اقبال نے اپنے پوتے کا نام سلمان احسان رکھا ہے۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما اوروفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے بیٹے حافظ احمد اقبال کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہےاور احسن اقبال نے اپنے پوتے کا نام سلمان احسان رکھا ہے۔احسن… Continue 23reading احسن اقبال دادا بن گئے،پوتے کا نام بھی سامنے آگیا











































