ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہسپتال میں ہنگامی آپریشن،جمشید دستی کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2017

ہسپتال میں ہنگامی آپریشن،جمشید دستی کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(این این آئی)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاپولی کلینک میں پتے کا آپریشن ہوا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیاگیا جہاں ان کے پتے کا پتھری کاآپریشن ہوا ذرائع کے مطابق پتے میں… Continue 23reading ہسپتال میں ہنگامی آپریشن،جمشید دستی کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی

خواجہ سعد رفیق کے والد کو کس نے قتل کیا؟ وہ ان کا نام کیوں نہیں لیتے؟ اعجاز الحق کے دھماکہ خیز انکشافات، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

datetime 24  اگست‬‮  2017

خواجہ سعد رفیق کے والد کو کس نے قتل کیا؟ وہ ان کا نام کیوں نہیں لیتے؟ اعجاز الحق کے دھماکہ خیز انکشافات، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سعد رفیق فوجی آمروں کی بجائے اپنے والد کے قاتلوں کے خلاف بولنے کی ہمت دکھائیں۔ اعجاز الحق نے کہا کہ ن لیگ کے اتحادی ضرور ہیں مگر اصولوں پر… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کے والد کو کس نے قتل کیا؟ وہ ان کا نام کیوں نہیں لیتے؟ اعجاز الحق کے دھماکہ خیز انکشافات، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

آرٹیکل 62، 63 کاخاتمہ؟پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو سرپرائز دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2017

آرٹیکل 62، 63 کاخاتمہ؟پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی نے موجودہ حالات میں حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ٗ آرٹیکل 62 ٗ 63 کو ختم نہ کرنے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ذرائع کے مطابق آرٹیکل… Continue 23reading آرٹیکل 62، 63 کاخاتمہ؟پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو سرپرائز دیدیا

بڑی تعداد میں ہلاکتیں،سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2017

بڑی تعداد میں ہلاکتیں،سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)فریضہ حج کی ادئیگی کے ارادے سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 26 عازمین حج جاں بحق ہوگئے جنہیں مکہ مکرمہ ٗ مدینہ منورہ کے قبرستان میں دفنا دیا گیا ۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج سے قبل اب تک 26پاکستانی طبعی اموات… Continue 23reading بڑی تعداد میں ہلاکتیں،سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

وزیر اعلی کے معاون خصوصی کے بیٹے کو اغواء کرنیوالا وہ نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2017

وزیر اعلی کے معاون خصوصی کے بیٹے کو اغواء کرنیوالا وہ نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی) وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی غلام مرتضی بلوچ کے بیٹے حیات بلوچ کے اغوا میں پولیس اہلکار ملوث نکلا۔اغوا میں ملوث ناردرن بائی پاس پر مارے جانے والے 5 اغوا کاروں میں سے ایک کی شناخت مختیار علی کے نام سے ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار… Continue 23reading وزیر اعلی کے معاون خصوصی کے بیٹے کو اغواء کرنیوالا وہ نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، حیرت انگیزانکشافات

تمام کوششیں ناکام،شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2017

تمام کوششیں ناکام،شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

لاہور(این این آئی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے شریف خاندان کی چوہدری شوگر ملز کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو کے حوالے کردیا۔ایک میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا کہ ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر نے یہ ریکارڈ نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کو پیش کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری… Continue 23reading تمام کوششیں ناکام،شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

اختلافات اپنی جگہ مگر ۔۔۔! چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2017

اختلافات اپنی جگہ مگر ۔۔۔! چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی بیگم کلثوم نواز کو لندن میں گلدستہ بھجوایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے محترمہ بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی… Continue 23reading اختلافات اپنی جگہ مگر ۔۔۔! چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

دوستوں کے اصرار پر دریا عبورکرنے کی کوشش میں ڈوبنے والانوجوان سپرد خاک،کس چیز کی لالچ میں انتہائی قدم اُٹھایا؟افسوسناک انکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2017

دوستوں کے اصرار پر دریا عبورکرنے کی کوشش میں ڈوبنے والانوجوان سپرد خاک،کس چیز کی لالچ میں انتہائی قدم اُٹھایا؟افسوسناک انکشافات

کامونکے(این این آئی)شرط لگا کر دریا میں چھلانگ لگا کر جاں بحق ہونےوالے نوجوان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ واہنڈو کے رہائشی مرزا ابرار حسین کا بیس سالہ بیٹا علی ابرار راولپنڈی میں محنت مزدوری کرتا تھا سات دن قبل وہ اپنے دوستوں شعیب،عاقب وغیرہ کے ہمراہ… Continue 23reading دوستوں کے اصرار پر دریا عبورکرنے کی کوشش میں ڈوبنے والانوجوان سپرد خاک،کس چیز کی لالچ میں انتہائی قدم اُٹھایا؟افسوسناک انکشافات

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 24  اگست‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میرپورخاص، حیدرآباد، کراچی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی