محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،خیبر پختونخوا، بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ساہیوال، چکوال، سرگودھا،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری