منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لاڑکانہ میں المناک سانحہ، 7 افراد جاں بحق، 15 افراد زخمی ،ایمرجنسی نافذ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

لاڑکانہ(این این آئی) لاڑکانہ کے قریب وگن بائی پاس روڈ پر تیز رفتاری سبب بریک فیل ہونے کے باعث زائرین کی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں لاڑکانہ کے نواحی گاؤں حیدر بروہی سے تعلق رکھنے والے 7 افراد جن ثنااللہ بروہی ، حسنہ ، امجد بروہی ، زاہد بروہی، حبدار بروہی اور شالم علی جان بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی مختلف تھانوں کی پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا

جہاں زخمی کو طبی امداد دی گئی جبکہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے شعبہ حادثات میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹروں اور عملے کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا ہے۔ زخمیوں کے مطابق وہ منت لیکر سیوہن شریف کے قریب درگاہ غلام شاہ جیلانی گئے تھے کہ واپسی پر وگن بائی پاس روڈ کے قریب سامنے آنے والی موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے بریک فیل ہونے کے باعث بس الٹ گئی اور یہ واقعہ پیش آیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے تاہم دو افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…