کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین پر ٹیکس ختم،زبردست قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کمیٹی نے 5 سو سے کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش کی ہے۔سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف رونیو (ایف بی آر) کو موبائل فون کے صارفین سے جمع… Continue 23reading کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین پر ٹیکس ختم،زبردست قدم اُٹھالیاگیا











































