چوہدری شجاعت حسین کا سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی سے رابطہ ،لیگی رہنماؤں کو اکٹھاکرنے کی تیاریاں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں ہم خیال لیگی رہنماؤں کو اکٹھا کرنے اور متحدہ مسلم لیگ کے قیام کے حوالے سے گفتگوکی گئی… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کا سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی سے رابطہ ،لیگی رہنماؤں کو اکٹھاکرنے کی تیاریاں











































