ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

لاکھوں کی رقم پر پھڈا،حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کے درمیان اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی ،ہنگامی اجلاس طلب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت کے چیئرمنز اور وائس چیئرمنز کے درمیان اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی ،وائس چیئرمینز کے بعد چیئرمینز نے بھی آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے آج پیر کے روز ٹاؤن ہال میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔چیئرمنز کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کوئی اختیارات نہیں ۔ ہمیں جو تین لاکھ روپے ملتے ہیں اس سے دفاتر کے اخراجات اور عملے کی تنخواہیں ادا ہو جاتی ہیں۔ اگر وائس چیئرمنز کو اختیار دینے ہیں تو

حکومت ان کے لیے علیحدہ پالیسی بنائے اور ان کے لیے علیحدہ اختیار ات تجویز کیے جائیں ۔یاد رہے کہ وائس چیئرمینز نے بھی مالی اور انتظامی اختیارات کے لئے کنونشن منعقد کرنے کے بعد گزشتہ جمعرات کو 180ماڈل ٹاؤن کے باہر احتجاج کیا تھا ۔ صوبائی وزیر منشا اللہ بٹ کی قیادت میں حکومتی وفد سے مذاکرات کے بعد وائس چیئرمین نے آج پیر کے روز دوبارہ ملاقات اور پیشرفت سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی پر اپنا احتجاج ملتوی کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…