بارشوں کا آغاز،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،علاقوں کے نام جاری
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور… Continue 23reading بارشوں کا آغاز،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،علاقوں کے نام جاری











































