این اے120میں تاریخی ریکارڈ قائم، ایک ووٹ کتنے روپے میں فروخت ہورہاہے؟ خریدنے والی جماعت کون سی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120 جہاں حکمران جماعت ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ حکمران جماعت نے حلقہ سے کامیابی کیلئے اوچھے ہتھکنڈے… Continue 23reading این اے120میں تاریخی ریکارڈ قائم، ایک ووٹ کتنے روپے میں فروخت ہورہاہے؟ خریدنے والی جماعت کون سی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات