ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

احسن اقبال نواز شریف کو مزید ڈبونا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

مٹیاری (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا‘ عمران خان قانون کے مطابق الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے‘ احسن اقبال نواز شریف کو مزید ڈبونا چاہتے ہیں‘ ہم چاہتے ہیں کہ احتساب کا عمل مزید آگے بڑھے۔ پیر کو شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ

چاہتے ہیں احتساب کا عمل آگے بڑھے لٹیروں سے نجات تک ملک ترقی نہیں کرے گا۔ عمران خان قانون کے مطابق الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے۔ عمران خان کی نااہلی کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔ احسن اقبال نوز شریف کو مزید ڈبونا چاہتے ہیں۔ ہم آئی ایم ایف کے غلام بنتے جارہے ہیں ہمارا کشکول پھیلتا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…