بیروزگار نوجوانوں کیلئے بری خبر سرکاری نوکریوں پر پابندی عائد کر دی گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے بچت اسکیم کے تحت سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی جب کہ اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں نئی بھرتیوں پر پابندی بچت اسکیم کے تحت لگائی گئی اور سرکاری محکموں… Continue 23reading بیروزگار نوجوانوں کیلئے بری خبر سرکاری نوکریوں پر پابندی عائد کر دی گئی











































