اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہبازشریف کا گورنمنٹ رجب طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ کے توسیعی منصوبے کا اچانک دورہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا گورنمنٹ رجب طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ کے توسیعی منصوبے کا اچانک دورہ۔وزیراعلیٰ ملتان میں سپیڈو بسز کے افتتاح کے بعد غیر اعلانیہ ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے پہنچے۔وزیراعلیٰ نے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا اور واررڈز اور شعبوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ کی آمد سے عملہ اور مزدوروں کو خوشگوار

حیرت ہوئی۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ  حکومت جنوبی پنجاب کے لوگوں کو علاج معالجے کی بہترین اور معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے گورنمنٹ رجب طیب اردوان ہسپتال میں 250 بستروں کا اضافہ کر رہی ہے۔اس ہسپتال میں توسیع سے لوگوں کو بے پناہ سہولت ملے گی۔اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی  کہ تعمیراتی کاموں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…