ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

’’ختم نبوت ﷺ معاملہ‘‘ حکومت نے پابندی عائد کر دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری، پنجاب حکومت نے مناظرے، مباحثے اور مسلکی تقاریر پر فوری پابندی عائد کر دی، پابندی کا اطلاق 30 دن کے لئے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری میجر (ر) اعظم سلیمان خان کی جانب سے شہر میں دین کے حساس معاملے پر ہر قسم کی بحث اور مباحثے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے لگائی گئی ہے، جو 9 نومبر

تک برقرار رہے گی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ختم نبوت جیسے حساس معاملے پر کسی کو کسی قسم کی بحث کی اجازت نہیں ہو گی، مذہبی سکالرز اور مولوی حضرات سمیت کسی کو کسی مباحثے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، نشریات اور شائع شدہ دعوت پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی پر قانون کے مطابق قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…