پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی
پشاور: پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان فضل اللہ گروپ نے قبول کر لی۔ جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3دہشت گردوں نے پشاور میں حملہ کیا۔ یاد رہے کہ آج صبح پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر برقعہ پوش دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ سیکورٹی… Continue 23reading پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی









































