بنکاک ائیرپورٹ پر خاتون مسافر کو چھونے والا پاکستانی شخص پکڑا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنکاک ایئرپورٹ پر پیش آنے والے ایک واقعے میں ایک چینی خاتون مسافر نے الزام لگایا کہ ایک پاکستانی نوجوان نے انہیں نازیبا طور پر چھوا۔ تاہم نوجوان نے اس الزام کو مکمل طور پر مسترد کردیا، جبکہ خاتون اپنے مؤقف پر قائم رہیں اور معافی قبول کرنے سے بھی انکار… Continue 23reading بنکاک ائیرپورٹ پر خاتون مسافر کو چھونے والا پاکستانی شخص پکڑا گیا










































