شریف خاندان جس پر سب سے زیادہ اعتبار کرتا تھا وہی اسحاق ڈار چپکے سے کیا کام کر گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیـٹر اسحاق ڈار کی اہم حلقوں سے مفاہمت کی کوشش ناکام، شریف خاندان کے علم میں لائے بغیر اہم حلقوں سے رابطوں پر شریف خاندان ناراض، تنائو کم کروانے کیلئے قریبی شخصیات کی کوششیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے معاملات سلجھانے کیلئے اہم حلقوں سے مفاہمت کی کوشش کی ہے… Continue 23reading شریف خاندان جس پر سب سے زیادہ اعتبار کرتا تھا وہی اسحاق ڈار چپکے سے کیا کام کر گئے؟