بے نظیر قتل کیس : فیصلے کیخلاف اپیلوں پر مقدمہ کا تمام ریکارڈ طلب
راولپنڈی(آن لائن)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس محمد طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسداد دہشت گردی راولپنڈی کے فیصلے کے خلاف دائر تینوں اپیلوں پرمقدمہ کا تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ 27نومبرکو ماتحت عدالت کا… Continue 23reading بے نظیر قتل کیس : فیصلے کیخلاف اپیلوں پر مقدمہ کا تمام ریکارڈ طلب